67

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی خواتین فٹبالرز سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پرتگال کے اسٹار فٹبالر اور سعودی فٹبال کلب النصر سے منسلک کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی خواتین فٹبالرز سے ملاقات کی ہے۔سعودی فٹبال کلب النصر کی کھلاڑیوں سے کرسٹیانو رونالڈو نے ملاقات کی اور ان کے میچز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔النصر کلب نے اس ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کی ہے۔اس کے علاوہ کرسٹیانو رونالڈو نے بھی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں