56

آسٹریلین اوپن ویمن سنگلز، ارینا سیبالینکا نے ٹائٹل جیت لیا

میلبرن (نیوز ڈیسک) آسٹریلین اوپن ویمن سنگلزٹورنامنٹ کا ٹائٹل ارینا سیبالینکا نے جیت لیا۔آسٹریلین اوپن فائنل میں ارینا سیبالینکا نے علینا ریبا کینا کو 1-2 سے شکست دے کر اپنے کیرئر کا پہلا گرینڈ سلیم جیت لیا۔بیلا روسی ٹینس پلیئر ارینا سیبالینکا کی جیت کا سکور 6-4، 3-6 اور 4-6 رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں