90

فواد چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے سینئر رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا کہ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو پولیس نے ان کے گھر سے گرفتار کرلیا، امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔فواد چوہدری کو پولیس نے ان کے گھر سے ابھی گرفتار کرلیا ہے۔ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہےرہنما تحریک انصاف فرخ حبیب نے فواد چوہدری کو گرفتار کرنے والوں کی گاڑیوں کی ویڈیوز بھی ٹوئٹر پر شئیر کردیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں