53

مایا علی اور بلال اشرف نے کس بات کی تردید کی؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوب رو اداکارہ و ماڈل مایا علی اور فلمی اسٹار بلال اشرف نے ایک دوسرے سے تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے تمام گردش کرنے والی خبروں کی تردید کر دی۔نجی ٹی وی کو دیے گئی حالیہ انٹرویو میں آن اسکرین جوڑی مایا علی اور بلال اشرف سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے سے متعلق سوال کیا گیا۔میزبان کے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے دونوں نے اس کی تردید کی اور کہا کہ اس حوالے سے کیا کہیں، لوگوں کا جو دل چاہتا ہے کہتے ہیں، لوگوں کا تو کام ہی کچھ نہ کچھ کہنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں