109

پی ٹی آئی کے مزید 43 اراکین کے استعفے منظور،نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک): اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43اراکین کے استعفے منظور کرلیے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے، جس کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے گزشتہ روز استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کو ای میلز کی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں