79

پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے، امریکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں توانائی بحران کے بارے میں آگاہ ہیں، ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے۔نیڈ پرائس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے پاک بھارت مذاکرات فریقین کے درمیان دو طرفہ معاملہ قرار دے دیا ہے، ڈائیلاگ دونوں فریقین کا آپس کا معاملہ ہے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، وزیر توانائی بجلی بریک ڈاؤن پر بریفنگ دیں گےانہوں نے کہا کہ علاقائی استحکام کی خواہش کا اظہار کرتے آرہے ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں