54

اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے ملاقات، سیاسی استحکام کیلئے اپوزیشن سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلانے کی کوشش کی گئی ۔ کہ وزیر خزانہ نے صدر مملکت سے ملاقات کے دوران آئی ایم ایف معاہدے پر عملدرآمد اور سیاسی استحکام کیلئے اپوزیشن سے تعاون مانگا جس پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے تمام معاملات پر پی ٹی آئی کی قیادت سے بات کرنے کا وعدہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں