111

پرویز الہٰی سے راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے: چوہدری شجاعت

لاہور (ویب ڈیسک) ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی سےتعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے۔ کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے عمران خان سےکہا تھاکہ لانگ مارچ کا پہلا آئٹم مہنگائی رکھو گے تو لانگ مارچ میں شامل ہونےکو تیار ہوں،الیکشن کرانے سےکیا مہنگائی کم ہو جائے گی؟ کیا غریبوں کو ٹماٹر سستا ملے گا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں