82

بھارتی گلوکارہ کی ننھی بچی کے ہمراہ ’پسوڑی‘ گاتے ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارتی گلوکارہ آستھا گِل کی ایک ننھی بچی کے ہمراہ کوک اسٹوڈیو کا عالمی شہرت یافتہ گانا ’پسوڑی‘ گاتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آستھا گِل اپنی پرفارمنس کے لیے اسٹیج پر موجود ہوتی ہیں کہ اچانک سیاہ رنگ کی فراک پہنے ایک ننھی سی بچی بھرپور اعتماد کے ساتھ ان کے پاس اسٹیج پر پہنچ جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں