78

آسٹریلوی وزیرِ اعظم کورونا کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم قرنطینہ ہوگئے ہیں اور گھر سے کام کریں گے۔آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر بیمار کو اہل خانہ اور پڑوسیوں کے تحفظ کے لیے ٹیسٹ کرانا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں