’’فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے‘‘، آرمی چیف 101

بریکنگ نیوز۔۔۔۔!!! آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم ہاؤس میں اجلاس شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم ہاؤس میں اجلاس شروع وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنما اجلاس میں شریک ہیں۔ وزیرِ اعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں امین الحق، طارق بشیر چیمہ، مولانا اسعد محمود، شاہ زین بھگٹی، اسرار ترین شریک ہیں۔وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل، وفاقی وزیر شیری رحمٰن، وزیرِ اعظم کے مشیر عون چوہدری، مشیرِ قانون ملک شہادت، سینیٹر طلحہٰ محمود، ریاض پیرزادہ اور چوہدری سالک حسین بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں