81

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان

اسلام آباد( آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈکپ فائنل میں ٹیم کی شکست پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ٹیم پاکستان نے محنت اور جرات سے مقابلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے فائنل میں شاندار باولنگ کی لیکن انگلینڈ بہت اچھا کھیلا، میگا ٹورنامنٹ میں فائنل میچ تک پہنچنے پر گرین شرٹ پر فخر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں