73

ملک میں آج روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت کیا رہی؟جان کر آپ بھی یقین نہیں کر پائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز انٹر بینک میں 22 پیسے کمی کے بعد ڈالر 221 روپے 64 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں صرف دو پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 227.75 روپے ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 221 روپے 42 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں