120

فوج سیاست سے دور ہے ، دور ہی رہے گی، مدت پوری ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا، آرمی چیف کابیان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج سیاست سے دور ہے اور دورہی رہے گی،اپنی مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑدوں گا۔واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود نے کہا کہ وہ پہلے بھی وعدہ کرچکے ہیں کہ اپنی مدت مکمل ہونےپرعہدہ چھوڑدیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں