184

مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گی،ن لیگیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپس مل جانے کے بعد آج لندن روانہ ہوں گی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز آج صبح 10 بجے نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن روانگی کیلئے اب سے کچھ دیر بعد لاہور ایئرپورٹ جائیں گی۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز تقریباً ایک ماہ لندن میں قیام کریں گی جس کے بعد ان کا اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ وطن واپس آنے کا امکان ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپس مل جانے کے بعد آج لندن روانہ ہوں گی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز آج صبح 10 بجے نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن روانگی کیلئے اب سے کچھ دیر بعد لاہور ایئرپورٹ جائیں گی۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز تقریباً ایک ماہ لندن میں قیام کریں گی جس کے بعد ان کا اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ وطن واپس آنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں