173

تم آو تو سہی! رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو بڑا چیلنچ دے دیا،اچانک خبر نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(اویس کیانی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تم آؤ تو سہی؛ چھپ کر نہ بیٹھ جانا، اسلام آباد پر چڑھائی کر کے دکھاؤ۔ میرا بھی تم سے وعدہ ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ نے بغیر کسی کا نام لئے ٹوئیٹ کیا ہے،ان کے اس ٹوئیٹ پر دلچسپ تبصرے بھی سامنے آئے ہیں ،ایک صارف نے لکھا ہے کہ افسوس کی بات ہے جس عوام پر حکومت کی جارہی ہے اسی عوام کیلئے یہ الفاظ استعمال کے جا ر ہے ہیں اسلام آباد(اویس کیانی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تم آؤ تو سہی؛ چھپ کر نہ بیٹھ جانا، اسلام آباد پر چڑھائی کر کے دکھاؤ۔ میرا بھی تم سے وعدہ ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ نے بغیر کسی کا نام لئے ٹوئیٹ کیا ہے،ان کے اس ٹوئیٹ پر دلچسپ تبصرے بھی سامنے آئے ہیں ،ایک صارف نے لکھا ہے کہ افسوس کی بات ہے جس عوام پر حکومت کی جارہی ہے اسی عوام کیلئے یہ الفاظ استعمال کے جا ر ہے ہیں !!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں