132

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایل پی جی کی قیمتوں میں 10روپے 34 پیسے فی کلو کی کمی کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 201 روپے 20 پیسے مقررہو گئی،قیمتوں میں کمی سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 122 روپے سستا ہو گیا،ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار374 روپے 25 پیسے مقررہو گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق اکتوبر کے مہینے کیلئے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں