136

امریکہ نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی پر ریلیف دے دیا،زبردست خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکہ نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی پر ریلیف دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا ریلیف دیا ہے۔ جس کے لیے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کر دیئے۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ ہماری ترجیح پاکستان میں اہم وسائل کو ری ڈائریکٹ کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں