178

ملکی سیاست میں ہلچل! عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے سابق اتحادی جماعت کی ہی اہم وکٹ گرا دی۔تفصیلات کے مطابق مخدوم فضل حسین جی ڈی اے چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مخدوم فضل نے بنی گالہ میں ملاقات کی اور باقاعدہ تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔ واضح رہے کہ مخدوم فضل کا تعلق مٹیاری سے ہے اور جی ڈی اے کے ٹکٹ پر الیکشن لڑچکے ہیں ،جی ڈی اے پچھلی حکومت میں تحریک انصاف کی اتحادی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں