تصویر میں نظر آنیوالی یہ دونوں بچیاں آج مشہور زمانہ اداکارائیں ہیں ، بھلا کون ؟ 172

تصویر میں نظر آنیوالی یہ دونوں بچیاں آج مشہور زمانہ اداکارائیں ہیں ، بھلا کون ؟

ممبئی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی یہ تصویر دو معروف بھارتی اداکاراؤں کی ہے جسے دیکھ کر صارفین حیران نظر آ رہے ہیں۔تصویر میں نظر آنے والی اِن اداکاراؤں کا بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور کپور خاندان سے تعلق ہے۔ہہ تصویریں اداکارہ کرشمہ کپور کی جانب سے اپنی چھوٹی بہن کرینہ کپور کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کی گئی ہیں۔کرشمہ کا یادگار پرانی تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر لکھنا ہے کہ سب سے اچھی بہن اور میری بہترین دوست، سالگرہ مبارک ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں