وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا ایسا شاندار اقدام جان کر آپ بھی فخر کریں گے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان 182

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا ایسا شاندار اقدام جان کر آپ بھی فخر کریں گے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے مختلف محکموں، اضلاع، پراجیکٹس میں تیس ہزار افراد بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ گریڈ ایک سے پانچ تک بھرتیوں کے لیے وزیراعلیٰ کو سمری بھیجی جائے گی۔علاوہ ازیں پراجیکٹ پوسٹوں پر بھرتیوں کے لیے عائد پابندی بھی ختم کردی گئی ہے اور گریڈ پانچ سے اوپر پوسٹوں کی منظوری کے لیے معاملہ قائمہ کمیٹی بھیجا جائے گا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں