183

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک )ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کا یہ قرضہ کے پی میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے میں مددگار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرااسٹرکچر اور سہولیات بہتر بنانے میں مدد کرے گا۔اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو جلد ساڑھے8 کروڑ ڈالر دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں