37

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر کی قدر روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ، آج بھی دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں دن کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے 93 پیسے سے بڑھ کر 238 روپے کا ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں