پاکستان میں 4 سال بعد ایسا وزیراعظم آیا ہے جسے دنیا قابل اعتماد لیڈر مانتی ہے،مریم اورنگزیب نےحیران کن بات کہہ دی 157

پاکستان میں 4 سال بعد ایسا وزیراعظم آیا ہے جسے دنیا قابل اعتماد لیڈر مانتی ہے،مریم اورنگزیب نےحیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں 4 سال بعد ایسا وزیراعظم آیا ہے جسے دنیا قابل اعتماد لیڈر مانتی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور نواز شریف نے اپنی محنت اور قیادت کےذریعے دنیا میں عزت کمائی، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماوں سےملاقاتیں اس بات کا ثبوت ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی صدرشی جن پنگ، ایردوان ،پیوٹن اوردیگر رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں ہوئیں،وزیراعظم کی بامعنی اور غیر رسمی بات چیت اس کا مزید ثبوت ہے، پاکستان زندہ باد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں