ملک کی سیاست میں تیزی، عمران خان نے بڑا اقدام اُٹھالیا،جان کر آپ بھی فخر کریں گے 118

ملک کی سیاست میں تیزی، عمران خان نے بڑا اقدام اُٹھالیا،جان کر آپ بھی فخر کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی سیاست میں ایک بار پھر تیزی آگئی، عمران خان نے پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ،صوبائی پارلیمانی پارٹی کااجلاس اتوار کو پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا،اجلاس میں تمام ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کی سیاست کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے ،وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ دینے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ سکتا ہے، ذرائع کے مطابق اعتماد کے ووٹ سے کامیابی کی صورت میں حکومت6 ماہ کیلئے محفوظ ہو جائیگی ۔ یہ بھی پڑھیں: نوازشریف سے لیگی رہنماؤں کی لندن میں اہم ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں