193

اداکارہ حنا خان کا ماہانہ آمدنی جان کر حیرت کی انتہا نہ رہے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹی وی اداکارہ حنا خان اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے لگژری لائف سٹائل کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔ سٹار پلس کے ڈرامے میں اکشرا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی حنا خان کو اصل شہرت ٹی وی رئیلٹی شو بگ باس سے حاصل ہوئی۔ حنا خان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت سات ملین ڈالر یا 555 ملین بھارتی روپے ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں ان کی دولت میں 40 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ وہ ماہانہ 35 لاکھ روپے اور سالانہ پانچ کروڑ روپے سے زیادہ کماتی ہیں۔ حنا خان ٹی وی پراجیکٹس اور فلموں کے علاوہ مختلف برانڈز کی تشہیر سے بھی کمائی کرتی ہیں۔ وہ ایک انڈورسمنٹ کے ایک کروڑ روپے چارج کرتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں