206

پاکستانیوں کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا عندیہ دے دیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پورا احساس ہے کہ لوگ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے پریشان ہیں،عوام کو ہر ممکن حد تک ریلیف دیا جائے گا، تیل کی عالمی قیمتوں میں متواتر کمی کا عوام کو اصل ریلیف ملے گا، عالمی قیمتوں میں اتار چڑھاوٴ سے اوسط قیمت نکالنا پڑے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں