372

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،عمران خان کو ایک اور کامیابی حاصل: اہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ ناظم گلبہار طارق محمد نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان کو مفلر اور ٹوپیاں پہنائیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک کو حقیقی آزادی دلانے کے لیے عوام پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دیں۔ کامران بنگش کا کہنا تھا کہ پی کے 77 میں ورکرز کی محنت سے آئے روز پی ٹی آئی قافلہ بڑھتا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں