143

پیرو میں ری سائیکل میٹریل سے بنی خوبصورت اور دلکش گاڑیوں کی ریس

لیما: (نیوزڈیسک) پیرو میں ری سائیکل میٹریل سے خوبصورت اور دلکش گاڑیاں بنا لی گئیں، ایونٹ کو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد آئے۔

دارالحکومت لیما میں بچوں نے والدین کے ساتھ مل کر ری سائیکل میٹریل سے گاڑیاں بنائیں، رنگ برنگی اور مختلف شکلوں کی بنی ان گاڑیوں کی ریس بھی کرائی گئی۔

بچے گاڑیوں میں بیٹھے اور بڑوں نے دھکا لگایا، دیکھنے والوں نے خوب لطف اٹھایا، ڈریگن بال کی شکل کی بنی گاڑی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں