180

جمعہ کے دن رزق میں برکت کا خاص وظیفہ، بڑ ی سے بڑی حاجت پوری

آج میں آپ کو دولت کے حوالے سے ایک ایسا عمل کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں اگر آپ یہ عمل کر تے ہیں تو آپ کا ہر جائز مقصد پورا ہو جائے گا ۔ آ پ کی ہر جائز خواہش پوری ہو جائے گی جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ ہر انسان جو بھی اس دنیا میں بس رہا ہے اس کی اَن گنت خواہشات ہیں جن کو وہ پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ساری زندگی
ہی جتن کر تا رہتا ہے کہ کسی نہ کسی طرح اس کی جو زندگی کو لے کر خواہشات ہیں وہ کسی نہ کسی طرح پوری ہو جائیں اور وہ اچھی سے اچھی اور بہتر سے بہترین زندگی گزارے ہر انسان کی خواہشات کو پجاری ہے کسی انسان کو آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ اس میں کسی بھی قسم کی کوئی خواہش نہیں ہے ایسا نہیں ہے ہر کوئی انسان ہی خواہشات کو پجاری ہے جن خواہشات کو وہ پورا کر نے کے لیے محنت بھی کرتا ہے اور محنت کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ سے گڑ گڑا کر دعائیں بھی مانگتا ہے کہ یا اللہ میری فلاں فلاں خواہش پوری کر دے۔ ہر پریشانی دور ہو گی۔ آپ کی ہر ضرورت پو ری ہو جا ئے گی جس عمل کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں۔ اگر آپ جمعہ کے دن اس عمل کو کر لیتے ہیں اس عمل کو جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد کر لیں گے تو اللہ پاک کے فضل و کرم کے ساتھ آپ کے پاس ایسی ایسی جگہ سے وسائل پیدا ہوں گے ایسی ایسی جگہ سے رزق ملے گا ایسی ایسی جگہ سے دولت آنا شروع ہو جائے گی کہ آپ کی سمجھ سے باہر ہو جائے گا آپ کے لیے سمجھنا مشکل ہو جائے گا کہ اتنی دولت کہاں سےآ پ کے ہاتھوں میں آ رہی ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب انسان کوئی کام شروع کر تا ہے کوئی وظیفہ شروع کر تا ہے کوئی عمل شروع کر تا ہے تو اچانک اس کے ہاتھوں میں دولت آنا شروع ہو جاتی ہے پھر وہ پریشان ہونا شروع ہو جا تا ہے کہ یہ کہاں سے اتنی دولت آ گئی ہے میں نے تو اس کا وہم و گمان میں ہی نہیں سوچا تھا۔ آپ نے کیا کر نا ہے کہ پاک صاف ہو کر جب جمعہ کی نماز ادا کر لیں جب نماز سے فارغ ہو جائیں تو آپ نے گیارہ بار درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اور اس کے بعد گیارہ بار سورۃ رحمٰن پڑھنی ہے اور آخر میں پھر گیارہ بار درودِ ابراہیمی پڑ ھنا ہے دل میں یہی نیت رکھنی ہے کہ اللہ نے مجھے بہت ہی ساری دولت سے نواز دینا ہے میری ساری مشکلات حل کر دینی ہیں اور مجھے میرے ہر نیک مقصد میں کامیاب کر دینا ہے انشاء اللہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں