88

محکمہ تعلیم نے تعطیلات کا اعلان کردیا لیکن کیوں ؟؟، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آ گئی

پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم نے بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ،محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے

صوبے کے سکولوں میں 31 مارچ سے 7 اپریل تک بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔خیبرپختونخواہ کے سکولوں میں 31 مارچ سے7 اپریل تک بہار کی چھٹیاں ہوں گی، دوبارہ تعلیمی سلسلے کا آغاز 8 اپریل سے ہوگا ۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے بہار کی

چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں