238

ننھی نرس کی طبی معلومات سے ہر کوئی حیران، ویڈیو وائرل

مذکورہ تصویر میں نظر آنے والی ننھی بچی کی طبی معلومات جان کر ہر کوئی اسے ”ننھی نرس“ کہہ رہا ہے۔

مختصر دورانیے کی ویڈیو بنانے کے لیے معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر دو ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں جس میں دو سال بچی کو درست طبی معلومات بتاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

@aleeceinwonderlandd

A few months ago, Emma got croup and was having a hard time breathing. The doctor prescribed her breathing treatments and ever since she has been fascinated by the nebulizer! #fyp #nursesoftiktok #nurse #futurenurse #nursingstudent #doctorsoftiktok #doctor #futuredoctor #medstudent #healthcare #futurehealthprofessional #asthma #nebulizer #albuterol

♬ Pieces (Solo Piano Version) – Danilo Stankovic

ایک ویڈیو میں ننھی نرس کھلونا خرگوش کا علاج کرتی ہیں۔ پہلے تو وہ اپنے خرگوش مریض کا ساتھ رہنے پر اس کا شکریہ ادا کرتی ہے پھر اسے بتاتی ہے کہ اسفیگمو مانومیٹر سے خون کی روانی کی رفتار معلوم کی جاتی ہے۔

@aleeceinwonderlandd

A few months ago, Emma got croup and was having a hard time breathing. The doctor prescribed her breathing treatments and ever since she has been fascinated by the nebulizer! #fyp #nursesoftiktok #nurse #futurenurse #nursingstudent #doctorsoftiktok #doctor #futuredoctor #medstudent #healthcare #futurehealthprofessional #asthma #nebulizer #albuterol

♬ Pieces (Solo Piano Version) – Danilo Stankovic

اس کے وہ اپنے کھلونے کا بلڈ پریشر چیک کر کے اسے بتاتی ہے کہ خون کی روانی 80 سے 120 کے درمیان ہے جو بہتر ہے۔ ویڈیو میں بچی کی والدہ اس سے سوالات بھی کر رہی ہے۔

دوسری ویڈیو میں ننھی نرس اوٹو اسکوپ سے آںکھ، ناک، کان اور منہ کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ نرس خرگوش پر تھرما میٹر اورع نیبو لائزر کا بھی استعمال کرتی ہے۔

ویڈیوز ٹک ٹاک پر تین روز قبل پوسٹ کی گئی ہیں جنہیں لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور ہزاروں نے انہیں پسند کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں