لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے بڑے مارچ اور جلسے کریں گے، کراچی اور اسلام آباد میں بڑا ملین مارچ کریں گے۔ آپ باہر جا کر پیغام دے سکتے ہیں، فلسطین کا مسئلہ ایسا ہے کہ یہ پاکستان کی بنیاد میں ہے۔
0