0

ترک صدر کا یو این سے اسرائیل کیخلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ اور لبنان میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی جاری رکھی تو اس کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جائے۔انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ اگر سلامتی کونسل اسرائیل کو غزہ اور لبنان پر حملے سے روکنے میں ناکام رہی تو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی 1950 میں منظور کی گئی قرارداد کے تحت اسرائیل کے خلاف طاقت کا استعمال کرے گی۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ اور لبنان میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی جاری رکھی تو اس کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جائے۔انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ اگر سلامتی کونسل اسرائیل کو غزہ اور لبنان پر حملے سے روکنے میں ناکام رہی تو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی 1950 میں منظور کی گئی قرارداد کے تحت اسرائیل کے خلاف طاقت کا استعمال کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں