بھارتی گلوکار دلجیت نے حریف ممالک کے درمیان محبتوں کا سفیر بن کر دل جیت لیے 0

بھارتی گلوکار دلجیت نے حریف ممالک کے درمیان محبتوں کا سفیر بن کر دل جیت لیے

ہندوستانی اسٹار گلوکار دلجیت دو سانجھ برطانیہ میں پرفارمنس کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان محبت کے سفیر بن گئے۔مانچسٹر میں کنسرٹ کے دوران دلجیت نے اپنے ایک مداح کو اسٹیج پر بلایا اور تحفہ دیتے ہوئے پوچھا کہ آپ کہاں سے ہیں؟ خاتون مداح کے منہ سے پاکستان کا نام نکلتے ہی دلجیت نے پاکستانیوں کے لیے اپنا پیار بھرا دل کھول دیا۔دلجیت نے رواں سال مئی میں امریکی شہر ڈیلس میں ایک پرفارمنس کے دوران پاکستانی گلوکار عارف لوہار کی جگنی بھی گائی تھی۔2002 میں بھارتی شہر جالندھر سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والے دلجیت دوسانجھ آج پنجاب کے بڑے سپر اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ کرنے والے دلجیت کو اب ہندی سنیما کے پردے پر ہیرو کے طور پر پسند کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ بھارت کے امیر ترین امبانی خاندان میں…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں