گروپ کپتان عرفان اصغر نے ایشین ماسٹرز سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ عرفان اصغر نے 50 سے 54 سال کی عمر کے گروپ کے فائنل میں کورین کھلاڑی کو شکست دی۔پاکستانی کھلاڑی عاصم خان نے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا۔ ٹاپ سیڈ عرفان اصغر دوسرے نمبر پر رہے۔ کوریا کے ریان ہو کو کو تین صفر سے شکست ہوئی۔ عرفان اصغر کی کامیابی کا سکور گیارہ چھ، گیارہ چار اور چودہ بارہ رہا۔ واضح رہے کہ عرفان اصغر اس وقت پاکستان سکواش فیڈریشن اکیڈمی کے ڈائریکٹر ہیں۔
0